مور پاؤں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانْو میں پہننے کا ایک زیور جو مور کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں کئی رنگ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانْو میں پہننے کا ایک زیور جو مور کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں کئی رنگ ہوتے ہیں۔